ڈی پی او عمران خان کے کیس کے بارے میں مختلف انداز میں بات کر رہے تھے۔
عمران خان ٹھیک کہہ رہے تھے اور ڈی پی او اصل آدمی تھا لیکن وہ صحیح بات نہیں کہہ رہا تھا۔ عمران خان ان چیزوں کو مختلف انداز میں لیں گے۔
تفصیلات
یہ اللہ پاک کے کام ہیں کہ وہ کسی کو
ذلت دے دے. کسی کو عزت دے دے. آج عمران خان نے جو ویڈیو عوام کے ساتھ شیئر کیا. آپ
کی سکرین پر چل رہی ہے. یہ اصل میں گجرات تھانے کی تھی. اب اس ویڈیو میں آپ دیکھ
سکتے ہیں. کہ ملزم نوید کو کس طرح یہ آفیسرز اپنا موبائل یعنی ڈی پی او نے اپنا
موبائل دیا اور اس کے بعد اس موبائل کے اوپر ریکارڈنگ کی اور آگے وہ صحافیوں تک چلی
گئی صحافیوں سے پہلے کسی خاص بندے کو بھیجی
اس نے آ کے عمران خان کے مخالف صحافیوں کو ویڈیو بھیج دی اب اس کے بعد جو آج
بھانڈا پھوٹا ہے اتنا بڑا ڈی پی او سے بلنڈر ہو گیا اس کو پتہ ہوتا اگر اس وقت جب تین نومبر کو ایک اینکر اکبر باجوہ سے ڈی
پی او نے گفتگو کی اور اس وقت جب پوچھا گیا اس سے کہ یہ ویڈیو کہاں سے آئی تو اس
نے کہا جن لوگوں نے وہ ویڈیو لیک کی تھی وہ ہم نے ان کو پکڑ لیا معطل کر دیا ہے وزیر
اعلی پنجاب کا حکم آ گیا یعنی انہوں نے
جونیئر پر ڈال دیا اور اللہ کی قدرت دیکھیے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج سے اس بندے کا
بھانڈا پھوٹ گیا کہ یہی وہ تھا جسے اپنا موبائل دیا اور ویڈیو بنا کر آگے بھیجی آپ
اس بندے کی گفتگو سنیے اس وقت کیا ہوئی تھی کیونکہ اب یہ جے آئی ٹی میں جو پیش کرنا ہے اس کے بعد
جو ہونے والا ہے اس کے موبائل میں وہ سارے ثبوت ہیں کہ اس نے کس بندے کو بھیجی یہ
موبائل نہیں دے رہا وہ کیا معاملہ ہے یہ پہلے ذرا گفتگو سنیے۔ پوچھ کون رہا تھا سوالات یہ آپ کے تھانے کا کوئی
اہلکار تھا ، تھانے دار صاحب تھے انچارج انویسٹیگیشن جی یہ جو انتظامات سیکیورٹی
کے کیے گئے تھے کانٹینر کے حوالے سے اس میں ہم نے جو کانٹینر ہے اس کے آگے بھی پیچھے
دائیں اور بائیں ہر طرف جو بھی سینیئر افسران اور ان کے ساتھ اتنے الایٹ کے جوان
اور باقی جو لگائی ہوئی تھی فوری طور پہ جس وقت یہ انسیڈنٹ ہوا آپ نے بھی فوٹیجز میں
دیکھا ہو گا کوئی جو ہے وہ چند سیکنڈز کے اندر ہی جو ہمارے الایٹ کے لوگ تھے انہوں
نے اس بندے کو پکڑا اور اس کو پھر وہاں پہ وہ ظاہر ہے کہ ایک بہت ہی مشکل ہجوم تھا جنہوں نے اس کو مارنے کی کوشش بھی کی
تو اس کو پھر جو ہے وہ محفوظ مقام پر منتقل کرنے کے لیے وہاں سے ٹیم ہے وہ روانہ
ہوئی وہ جب پہنچے تو اس کے بعد ظاہر ہے کہ وہاں پہ موقع کے اوپر تو کافی افراتفری
بھی تھی وہاں سے انجرڈ کو بھی ایواکویٹ
کرنا تھا، لیکن یہ انویسٹیگیشن کون کر رہا تھا اس سے جو سوالات پوچھ رہا تھا یہ
کون تھا? جی میں وہی عرض کر رہا ہوں جی کہ یہ جب ابتدائی طور پہ تھانے کے اندر جو
ہے وہ ملزم کو لے کے جایا گیا تو اس وقت جیسا کہ ایک پولیس افسر کے لیے ایک بہت ہی
نیچرل بات ہے کہ یہ اڈینٹی فائ کیا جائے کہ یہ کون شخص ہے جس نے حرکت کی ہے تو اس
وقت یہ جو بالکل ابتدائی معلومات ہو رہی تھیں وہ اسی متعلقہ تھانے کے اندر جو ایک
متعین اہلکار تھے وہی اس کے جو ہے وہ سوال جواب کر رہے تھے سر اتنا ہائی پروفائل کیس
اور یہ ایک سیمپل وہاں پہ جو اہلکار تھے ان کو یہ ریسپونسیبیلیٹی مل گئی کہ آپ
پوچھیں جناب ان سے سوال جی وہ اہلکار کا مطلب یہ ہر گز نہیں ہے کہ وہ کوئی کانسٹیبل
تھا جو کہ سوال و جواب کر رہا ہے ، چلیں انسپیکٹر ہوگا، آواز جو ہے اس کی وہ ظاہر
ہے پہچانتے ہیں اور انسپکٹر ہمارا بڑا سینیئر ہوتا ہے آپ کو پتہ ہی ہے کہ تفتیش جو
ہے وہ عموما ہمارے سب انسپکٹر ہیں انسپکٹر کرتے ہیں تو بڑے وہ تجربہ کار اور منڈیوں
میں بھی ہوتے ہیں تو انہوں نے جو ہے وہ اس ابتدائی جو بھی پوچھ گچھ کی تھی وہ کی
ہے غضنفر صاحب یہ لیک کیسے ہو گئی ہے کہاں سے چلا گیا یہ میڈیا کے پاس ان کے پاس
رپورٹرز کے نمبر کیسے آ گئے آپ کے جو انویسٹیگیٹر تھے کہ انہوں نے ویڈیو بنا کر
ساتھ بیان ریکارڈ بھی کر لیا ہمارے لیے بہت ہی شوکنگ جو ہے وہ چیز تھی کہ یہ کس طرح سے جو ہے وہ لیک
ہوئی ہے کیونکہ اس کے بعد جو ہے وہ جیسے ہی یہ لیک ہوئی اور پھر جو ہے وہ جناب وزیر
اعلی پنجاب نے بڑا سختی سے اس کا نوٹس لیا اور انہوں نے کہا کہ فوری طور پہ اس کو
انکوائر کریں ہم نے جو ہے وہ ابتدائی انکوائری
کی تو اس میں جو شروع کے اندر لوگ اس کو لے کر وہاں پہ تھانے میں پہنچے تھے
ان لوگوں کو ہم نے اڈینٹی فائ کر کے اس میں جتنے بھی افسران اور اہلکار تھے اور وہ
متعلقہ جو معطل کیا گیا ان کو فوری طور پہ سسپینڈ کر کے ان کے موبائل فونز وغیرہ
جو ہیں وہ قبضے میں لیے گئے تا کہ ان کا فورینزیک کر کے ان کو انالایز
تو کیا جائے کہ وہ ویڈیو کس کے موبائل میں بنی اور کہاں سے لیک ہوئی۔ اچھا
ٹھیک ہوگیا لیکن یہ ایک ویڈیو بنی جو سب سے پہلے آئی اس نے بتایا کہ جناب میرے کچھ
جذبات مجروح ہوئے مذہبی اور میں سمجھتا ہوں کہ جو بھی انہوں نے الزام لگایا کہ
جناب عمران خان نے یہ کہا اس وجہ سے میں نے یہ سب کچھ کیا اس کے بعد دوسری ویڈیو
جو ابھی تھوڑی دیر پہلے ہم نے چلائی آپ نے سنی بھی ہو گی یہ تو بعد میں بنی ہے سر
پہلے والی تو بن گئی بعد میں تو باقاعدہ آرام سے بیٹھا کے اور پھر جو پوچھنے والا
ہے وہ سپیشلی اس سے پوچھ رہا ہے کہ یہ کنٹینر کے اوپر سے بھی فایر ہوا تھا ادھر سے
کس نے فایر کیا تھا وہ بھی بتاؤ کس نے اس
بندے کو کس طرح پتہ چلا یہ جو حملہ آور ہے کہ جناب وہ درخت میں ایک گولی لگی ایک
ادھر سے آ رہا تھا وہ اس کو سب کچھ پتا ہے بڑی اچھی طریقے سے اور یہ دوسری ویڈیو
اس کے بعد بنی ہے یہ کون لوگ تھے۔ نہیں میں جو ہے وہ دوسری جو جگہ ہے اس کے اندر
جو بھی وہ بیک گراؤنڈ ہے یا جو بھی کمرہ نظر آ رہا ہے چونکہ اس کو پہچانتا نہیں
ہوں اس وجہ سے میں کچھ اس لیے نہیں کہہ سکتا کہ یہ بڑا ہی سینسیٹیو اور حساس نوعیت
کا چونکہ ملزم تھا تو فوری طور پہ ہمیں تولی ہدایت ملی کہ اس کو شفٹ کیا جائے اور
باحفاظت اس کو لاہور پہنچایا جائے۔ سر! غضنفر صاحب آپ جگہ نہیں پہچانتے مطلب یہ تھانہ نہیں ہے آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں
جی تو اس کو جو ہے، یہ تھانہ نہیں ہے، آپ یہ کہہ رہے ہیں جہاں پر دوسرا بیان ریکارڈ
کیا گیا ۔جی تھانے سے جو ہے وہ فوری طور پہ اس کو شفٹ کیا گیا اور بعد میں اس کو سی
ٹی ڈی کے حوالے کیا گیا اب سی ٹی ڈی نے اس کو کس جگہ پہ رکھا یا کہاں نہیں رکھا اس
کے بارے میں شاید وہ بہتر بتا سکتے ہے۔ ٹھیک ہو گیا چلیں یہ کلیرٹی آ گئی کہ بیان
جو ہے وہ سی ٹی ڈی دوسرا بیان سی ٹی ڈی کی طرف سے ہوا ہے صرف آخری یہ بتا دیجیے گا
آپ کے پاس کوئی درخواست آئی سر ایف آئی آر کے لیے نہیں جی ابھی تک کوئی جو ہے وہ
درخواست ہمیں موصول نہیں ہوئی ہے ہم نے بتا دیا ہے اپنے تمام تھانے کے عملے کو کہ
جیسے ہی کوئی جو ہے وہ درخواست موصول ہوتی ہے تو فوری طور پہ جو بھی قانونی کاروائی
بنتی ہے وہ اس کے اوپر عمل درآمد کیا جائے اور جو قانونی جو ہے وہ تقاضے ہیں وہ
پورے کیے جائیں اچھا سر یہ بھی بتا دیجئے گا کہ آپ کاگنیشن تو پولیس نے بھی اس معاملے کی لی ہے نا کیونکہ
وہاں پر پولیس اہلکار موجود تھے وہ اپنی مدعیت کے اندر درج کر سکتے تھے ایف آئی آر
وہ بھی نہیں کی گئی آ جی عموما جو ہے وہ پولیس
سب ان معاملات کے اندر ایف آئی آر اپنی مدعیت میں درج کرتی ہے جب کوئی اگری
پارٹی نہ ہو اور جب جو ہے وہ کوئی ایسا شخص نہ ہو جس کے اندر تو ایک بندے کی جان
بھی گئی ہے ظاہر ہے اس کے رشتے دار بھی ہیں وہ بھی اس کے اندر مدعی بن سکتے ہیں
عموما کسی ایک واقعے میں اگر کسی کی جان جائے اور کچھ لوگ زخمی ہوں تو ہمیشہ پولیس
جو ہے وہ پری یاراٹی دیتی ہے ان لوگوں کو
مدعی ہوتے ہیں. اب ویسے آپ کی تو بات آپ درست ہے لیکن میرے ویسے ذہن میں آیا
کہ ہو جاتا ہے اس طرح بھی ماڈل ٹاؤن کے
واقعے میں ہم نے دیکھا تھا کہ اگریو پارٹی کوئی اور تھی پولیس نے خود ہی ایف آئی
آر دے دی تھی لیکن کوئی پریشر تو نہیں ہے سر اوپر سے کہ نہ کریں ابھی ایف آئی آر
درج نہیں کرنی نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے جی بالکل ایسی کوئی بات نہیں ہے. ٹھیک
ہے. اور ابھی تک آپ کی فائنڈنگ میں کیا سامنے آیا ہے؟ اس کی فیملی کے حوالے سے کیا
پتہ چلا ہے؟, جی اس کی فیملی جو ہے اس کے چار بھائی ہیں, اس کے تین بہنیں ہیں, اس
کے والد صاحب کی ڈیت ہوئی ہے والدہ اس کی حیات ہے اس کے دو بھائی سعودی عرب میں
ہوتے ہیں باقی دیگر اس کے علاوہ جو ہے وہ ادھر ہی مزدوری کرتے ہیں اچھا کیا یہ بات
درست ہے سر کہ اس بات میں غضنفر صاحب کیا یہ بات درست ہے کہ یہ اس کے پاس جو پستول
برآمد ہوا ہے وہ بلاک ٹوینٹی سکس ہے وہ میں اس کی کوئی ایکزیکٹ جو ہے وہ تو نہیں
بتا سکتا کیونکہ دیسی پستول نہیں ہے وہ، ماہرین اس کو دیکھیں گے وہ یہ بہتر بتا سکیں
گے لیکن وہ عام دیسی پستول نہیں ہے آپ کو
پتہ ہے کہ پاکستان کے اندر ہر طرح کی پستول کی کاپی جو ہے وہ بھی دستیاب
ہے اس لیے یہ نیکڈ ہائی سے یہ اندازہ
لگا رہا کہ کیا یہ اوریجنل بلاک کا، یہ بریٹا
بلاک کا یا ٹوریسٹ کا پستول ہے یہ بڑا مشکل ہے کیونکہ ہر طرح کی کاپی بھی یہاں پہ
دستیاب
ہوتی
ہے ٹھیک ہے تنک یو ویری مچ سر۔ آپ نے گفتگو سنی یہ بندہ پوری طرح پھنس گیا ہے پوری
طرح پھنس گیا ہے اصل میں کوئی بڑی طاقتور شخصیت پیچھے بیٹھی ہوئی تھی جس کے موبائل
پر اس نے وہ ویڈیو بنا کر بھیجی اس نے آگے غریدہ اس کے بعد حامد میر، مرتضیٰ سلنگی
یہ جتنے لوگ ہیں آگے وقار ستی سمیت ان سب کو وہ ویڈیو جاتی تھی اور اس میں خاص طور
پر یہ بیٹھا پیچھے انسٹرکشن دے رہا تھا کہ تم نے یہ بولنا ہے نوید کو یہ بولنا ہے
وہ بولا ہے آپ سوچیے وہ کہہ رہا ہے کہ میں خود شوک میں ہوں مجھے پتہ ہی نہیں یہ کس
نے کیا ہے اور بے شرمی کی انتہا دیکھیں کتنے یہ جھوٹے مکار لوگ ہیں اب یہ بندہ کہہ
رہا ہے کہ پنجاب حکومت کو کہ میں نے کسی صورت اپنا موبائل نہیں دینا اب اپنے
موبائل ری سیٹ کروائیں گے کیونکہ اس صورتحال میں پنجاب حکومت جا رہی ہے عدالت وہاں
سے ارڈر لے کر آئے گی اس کی تمام انویسٹیگیشن کرنی کہ تم نے کس بندے کو بھیجا یہ گیم
اس کی الٹ گئی ہے اور قدرت نے اس کی گیم الٹائی ہے ۔۔۔
0 Comments