بلوچستان کے علاقے کاہان میں اتوار کے روز دھماکے میں پاک فوج کے 5 اہلکار شہید ہوگئے۔-
تحریک انصاف کے تمام اراکین قومی اسمبلی 28 دسمبر کو اسلام آباد طلب, نئی حکمت عملی سامنے آگئی
بلوچستان کے علاقے ژوب کے علاقے سمبازہ میں دہشتگردوں کا گروپ گرفتار، دہشتگردوں کو سرحد پار سے سہولت کاروں کی مدد ملنے کا انکشاف.
سی ٹی ڈی نے پنجاب میں کارروائی کرتے ہوئے 7 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔
منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت کی درخواست کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا-
کوئی بھی قانون  پارلیمان کو مدت پوری کرنے پر مجبور نہیں کرسکتا، شیخ رشید کا ٹوئٹ.