اعتزاز احسن اب صاف کہہ رہے ہیں کہ نواز شریف ارشد شریف کے کیس سے نہیں چھوٹ سکتے کیونکہ انہوں نے لندن میں منصوبہ بنایا۔ ارشد شریف اور عمران خان انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
تفصیلات کے لیے حقیقت ٹی وی کا تجزیہ پڑھیں
بے شک ارشد شریف کا کیس پاکستان کے میڈیا پر ڈسکس کرنے کی اجازت نہیں ہے بے
شک ان کو حکم ہے کہ آپ نے ارشد شریف کا کیس ڈسکس نہیں کرنا باقی سارا جہاں ڈسکس کرے
لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ انٹرنیشنل سطح کے اوپر معاملہ شریف خاندان یا جن جن
کے نام آرہے ہیں ان کے لیے بڑا آسان ہے یہ ایسا پنڈورا باکس ہے جو سب کو بہا کر لے
جائے گا اور ایک بات آپ ذہن میں رکھیے گا عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ ان کو جب دو
تہائی اکثریت ملے گی وہ اپنے اوپر کیس معاف کر دیں گے اعظم سواتی کا کر دیں گے سارے
کر دیں گے لیکن ارشد شریف کا کیس وہ معاف نہیں کرنے والے اب عمران خان نے اس میں تعاون
کرنا ہے سکاٹ لینڈ یارڈ سے اعتزاز احسن نے جو بات کی ہے وہ سب سے اہم ہے دیکھیں جب
اعتزاز احسن بات کرتے ہیں تو آپ ان کو ہمیشہ قانونی پوائنٹ آف ویو سے ان کی گفتگو سمجھیں
اور اس پر فیصلہ کریں اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ تسنیم حیدر شاہ نے جو بات چیت کی ہے
کہ ارشد شریف کے قتل میں شریف خاندان میں جو معاملہ ہوا جو لندن میں سازش ہوئی اور
اس پر پھر عمران خان کو گولیاں لگیں انہوں نے کہا یہ اتنا سیریس معاملہ ہو چکا ہے کہ
برطانیہ کی پولیس اب اس پر پوری طرح کام کر رہی ہے اور وہ بڑے سیریس انداز میں اس کو
دیکھ رہی ہے کہ برطانیہ کی سرزمین پر عمران خان کے اوپر حملہ ہوا اس عمران خان پر جس
کی سابق بیوی جمائمہ لندن کے ایلیٹ کلاس میں ان کا یعنی شمار ہوتا ہے اور ان کے پاس
اسر و رسوخ ہے اور ان کے بھائی پولیٹیشن ہے انہوں نے کہا کہ اب وہ اس کو بڑا غور سے
دیکھ رہی ہے اور نواز شریف اتنی بری طرح پھنس چکے ہیں کہ نہ تو وہ پاکستان آ سکتے ہیں
نہ وہ لندن چھوڑ سکتے ہیں اگر وہ کسی عرب کنٹری یا کسی اور ملک میں چلے جائیں تو الگ
بات ہے لیکن اب وہ یہاں پر پھنس چکے ہیں آپ جانتے ہیں نوازشریف پاکستان کیوں نہیں آرہے?
نواز شریف اس لیے پاکستان نہیں آرہے کہ اب ایک طرف وہ پھنس چکے ہیں یہ جو آپ کو ساری
بات بتائی جا رہی ہے کہ ماحول ٹھیک نہیں ہے فلانا نہیں یعنی کہ وہ برطانیہ کے اندر
ان کو چھوڑنے کی اجازت نہیں ہے اب لندن اور وہ وہاں پر جو صورتحال ہے وہاں کی اتھارٹی
ان پر تحقیقات کر رہی ہے تفتیش کر رہی ہے انہوں نے ان کو بلایا ہے اور اب ان سے پوری
طرح تفتیش ہو گی مریم نواز کا فون چیک کیا جائے گا فارنزک ہوگا نواز شریف کا فارنزک
ایچ اینڈ ایوری تینگ یہ تمام کے تمام معاملات اب ہو رہے ہیں سو لہذا پاکستان کے اندر
یہ بات کہی جا رہی ہے کہ جی نواز شریف اس لیے نہیں آ رہے کہ جی وہاں پر ماحول ٹھیک
نہیں ہے جب کہ لندن کے اندر ان پر تفتیش شروع ہو چکی ہے اور وہ وہاں کی پولیس نے ان
کو بتایا ہے کہ آپ نے تعاون کرنا ہے آپ پر ملک کے یعنی پاکستان کے سابق وزیراعظم کو
مارنے کا الزام ہے ارشد شریف کو مارنے کا الزام ہے جو تسلیم حیدر شاہ نے کہا ہے کہ
ارشد شریف کو مارا گیا تین لوگوں نے پکڑا ہوا تھا رینچ سے وہ مار رہے تھے وہ ویڈیو
ان کے پاس موجود ہے اور سب سے بڑھ کر مریم نواز کے اوپر انہوں نے الزام لگایا کہ ان
کے پاس آئی پیڈ ہے ارشد شریف کا لیپ ٹاپ ہے موبائل وہ ساری چیزیں ان کے پاس ہے تو اب
جو وہاں پر سکاٹ لینڈ یار پر انہوں نے کہا ہے جو اعتزاز احسن نے بات کی انہوں نے کہا
تھوڑا سا بھی پریشر آ گیا تو یہ فارغ ہو جائیں گے یہ ان کا بیڑا غرق ہو چکا ہے اب یہاں
پر آپ دیکھیے کہ وہاں پر تفتیش شروع ہو رہی ہے ان کے خلاف اور ان کو لندن چھوڑنے کی
اجازت نہیں ہے اور یہ یہاں پر کہہ رہے ہیں کہ جی وہ اس لیے نہیں نواز شریف آ رہے کہ
جی وہ ماحول ٹھیک نہیں ہے آپ بتائیے ان کی حکومت ہے این آر او ان کو ملا ہوا ہے باجوہ
کی جانب سے دیکھیے ایسی مریم نواز لندن نہیں چلی گئی مریم نواز لندن گئی ہیں بڑے تسنیم
حیدر شاہ نے بتایا کہ وہ چپکے سے لندن چلی گئی اور یہ جو ارشد شریف کا قتل تھا وہ فرمائشی
قتل تھا مریم نواز کے کہنے پر قتل کیا گیا انہوں نے کہا پاکستان کے اندر جس کے بھی
مہرے ہیں جس پہ بھی معاملات ہیں لیکن اعتزاز احسن نے حالیہ جو ایک گفتگو کی تھی انہوں
نے کہا تھا کسی کو ارشد شریف پر شدید غصہ تھا اتنا غصہ تھا اور اس کے ہاتھ اتنے لمبے
تھے کہ کینیا تک جا کر اس کو مار ڈالا یعنی سوچئے کسی کو شدید غصہ ہوگا ارشد شریف پر
کہ اس نے ارشد شریف کو عبرت کا نشان بنانے کا فیصلہ کیا اب اعتزاز احسن کے بقول کہ
نواز شریف تو بچنے والا نہیں ہے انہوں نے کہا کہ ان کی پولیس نے ان کے تمام پہلوؤں
کو دیکھا ہے اب دیکھیے تفتیش کے لیے ہوتا یوں ہے کہ وہاں پر لندن کے اندر وہ کہہ دیتے
ہیں کہ جی آپ پر یہ ایلیگیشن ہے ہم تفتیش کر رہے ہیں آپ نے کسی بھی ملک میں جانا ہے
تو آپ پہلے یہاں سے اجازت لیں گے اپروول ہو گی کیونکہ خاص سرٹن موقع تک ہم آپ کو ملک
سے جانے کی اجازت نہیں دیں گے آپ بتائیے ایک منٹ کے لیے صرف ایک منٹ کے لیے سوچیں پوری
پارٹی اس کی بیڑا غرق ہو گیا ہے پنجاب کے اندر حالت یہ ہے کہ نون لیگ کا ووٹ بینک صرف
اٹھارہ فیصد رہ گیا ہے کہیں وہ سیونٹی پرسنٹ ہوتا تھا پنجاب کے اندر حکومت بنے گی تو
آپ وفاق کے اندر جا سکتے ہیں ایون کہ مریم کو آپ نے کیوں نا وزیراعظم بنانا ہو تو نواز
شریف کے بغیر تو کمپین نہیں آپ بتائیے این آر او نواز شریف نے لے لیا ہے مریم نواز
کو این آر او ملا ہوا ہے سب کو ملا ہوا ہے حکومت نواز شریف کے بھائی کی ہے پنجاب کے
اندر دنگل سجنے جا رہا ہے تو نواز شریف آ کیوں نہیں رہا جب ایک بندہ این آر او آپ پٹیشن
دائر کر دے عدالت کے اندر کہ جی وہ علاج چل رہا ہے فلانا چل رہا ہے کچھ بھی چل رہا
ہے تو آپ کی ضمانت رہے گی مریم کے نہیں ملی ہوئی تو اس صورتحال میں نواز شریف کیوں
نہیں آ رہا? اب اصل کہانی تو اعتزاز احسن نے بتائی ہے کہ وہ وہاں سے جا ہی نہیں سکتا
کیونکہ جب تفتیش ہو رہی ہوتی ہے تو انہوں نے ہر پہلوؤں کو دیکھنا ہے ساتھ انہوں نے
یہ بات کی انہوں نے کہا آپ ایک کام کیجیے آپ کروڑوں ڈالرز کا ہرجانہ کر دیں ڈیفیمیشن
کیس تسنیم حیدر شاہ کے اوپر اور اس سے نکلوا لیں اب آپ ایک بات بتائیے گا کہ وہاں پر
جو تسنیم حیدر شاہ ہے اس کو لندن کے قانون کا پتہ ہے اور وہ جا کر سکاٹ لینڈ یارڈ کو
اور وہاں کی جو پولیس ہے ان کو جا کر وہ بیان بھی دے آیا ہے اور اس نے بتایا ہے کہ
سارے کا سارا معاملہ ہے اب آپ بتائیے کہ یہاں سے یہ آگے کیسے جا سکتے ہیں یعنی اس کے
بعد تو آپ تسنیم حیدر شاہ کو پکڑ لیں تو اس کو فارغ کر دیں وہاں پر انہوں نے اس کا
بیان لے لیا ہے اب وہ تفتیش کر رہے ہیں اب حسین اور حسن نواز کے آفس تسنیم حیدر شاہ
نے کہا جی میں یہاں پر گیا تھا وہ پورے ملک میں سی سی ٹی وی فوٹیجز وہاں پہ لگی ہیں
لندن میں دیکھ لیں گے کہ کیا ہوا ہے کہاں فوٹیجز ہیں کہاں پر گیا اور سب سے بڑھ کر
اگر آئی فون میں فوٹیج دکھائی گئی ہے تو وہ ایپل سے رابطہ کریں گی کہ بھائی آپ اس کا
فورینزیک کروانے کیلئے موبائل دے اگر وہاں پہ ڈیلیٹ بھی آپ نے کوئی چیز کرتی ہے تو
وہ نکل آئے گی واٹس ایپ پہ کسی کو بھیجی گئی ہے تو وہ پھر واٹس ایپ سے رابطہ کریں گے
کہ بھائی یہاں سے نکال کے دیں وہ بھی نکل آئے گی اب ایون کہ آپ اندازہ کر لیں کہ اس
کے بعد واٹس ایپ کا معاملہ ہو سیم سنگ اگر ہو گا یا اینڈرائیڈ کا اگر ہو گا تو وہ گوگل
سے رابطہ کریں گے تو نواز شریف تو اس کیس کے اندر بری طرح پھنسا ہوا ہے لیکن آپ کے
میڈیا پر گفتگو نہیں کی جا رہی تسنیم حیدر شاہ یہ کہتے ہیں کہ سازش لندن میں ہوئی تھی
پلین لندن میں بنا تھا فرمائش مریم نواز کی تھی چاہے مارا کسی اور نے ہو کسی اور نے
کروایا ہو کسی اور نے پاکستان سے باہر سے جو بھی کیا ہو سازش لندن میں تیار ہوئی ہے
عمران خان نے آ کر سب سے پہلے کام یہ کرنا ہے کہ اس پر تحقیقات کرنی دیکھیں آپ اگر
ارشد شریف کیس کی بھی تحقیقات کروا دیں تو آٹومیٹکلی آپ اس کیس میں اپنے آپ کو بھی
لے آتا ہے کیونکہ لندن کے اندر تسلیم حیدر شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان پر حملے کی بھی
بات ہوئی اور انہوں نے باقاعدہ پارٹی کی تھی یہاں پر اور اس کے بعد کہا تھا کہ اگلا
نمبر عمران خان کا دونوں کے حملے سے پہلے اس نے کہا کہ یہاں سے وہ چلی گئی تھی مریم
نواز تو اب آپ یہ دیکھیں مریم نواز نے ویسے تو پارٹی آلریڈی ڈبو دی ہے لیکن اس پورے
کھیل کے اندر جو سارے کا سارا معاملہ آیا ہے اس کو بھی تو آپ دیکھیے کہ مریم نواز اچانک
سے نکل جانا اب وہ کہہ رہی ہیں کہ جی پاکستان نواز شریف نہیں آ سکتا نواز شریف اتنا
کمفرٹ زون چھوڑ کر کیسے آئے گا لیکن وہاں پر بھی وہ پھنسا ہوا دیکھیں اگر تو حکومت
پاکستان اس میں کھڑی ہو جاتی ہے جو کہ صرف عمران خان کی حکومت کھڑی ہو سکتی ہے یہ کیوں
ابھی تک شہباز شریف بچا رہا ہے اسمبلیوں کو فلانا کر رہا ہے نواز شریف کا پریشر ہے
کہ تم بچاؤ تاکہ یہ معاملہ لٹکے دیکھیں یہ بات بالکل سچ ہے کہ الطاف حسین کو انہوں
نے سزا نہیں دی اس کا معاملہ ڈیفرنٹ تھا یہاں پر دو تین ممالک انوالو ہو جاتے ہیں یعنی
اس میں کینیا پاکستان اور کینیا کے اندر جو صحافی وہ سارے بتا رہے ہیں اور پھر لندن
تو یہ سارے کا سارا کھیل اس نے اتنی بڑی بات کی ہے اس کو پتہ ہے تسنیم حیدر شاہ کو
برطانیہ کے قانون کا کہ یہاں پر اگر آپ غلط بات ثابت کر دیں تو پھر آپ پھنس جاتے ہیں
اگر آپ نے سچی بات پر سٹینڈ نہیں لیا ہوتا ہو آپ کے پاس ایویڈینس سے چیزیں نہیں ہوتیں
تو آپ پھنستے ہیں تو یہ بات وہ بڑی اچھی طرح سمجھ رہے تھے سو لہذا نواز شریف کا یہاں
آنا ایک پورا ڈرامہ اور کھیل تھا ۔۔
0 Comments