جنرل باجوہ اب طاقت کے غلط استعمال کی علامت بنتے جا رہے ہیں۔ اعظم سواتی اور ٹیم کے خلاف جانے پر سکاٹش پارلیمنٹ جنرل باجوہ سے ناخوش ہے۔
تفصیلات کے لیے حقیقت ٹی وی کا تجزیہ پڑھیں
عبرت پکڑیں باجوہ کے حال سے اور اس کے مستقبل
کے حوالے سے کیونکہ انٹرنیشنل سطح پر باجوہ اب اتنا بدنام ہونے والا ہے اور ہو رہا
ہے کہ آپ سوچ نہیں سکتے اس نے کہا تھا کہ جی میں تو گمنامی میں چلا جاؤں گا اسکاٹ لینڈ
کی پارلیمنٹ کے اندر اس وقت باجوہ کی جو دھجیاں اڑائی گئی ہیں جو پرخچے اس بندے کے
اڑائے گئے ہیں وہ دیکھنے والے ہیں اب ڈگلس لم سٹن یہ آپ کی سکرین پر جو بندہ چل رہا
ہے یہ اصل میں ان کی سکاٹش کنزرویٹیو اور یونیس پارٹی کا بڑا اہم بندہ ہے اس نے کام
یہ کیا ہے سکاٹ لینڈ کی پارلیمنٹ کے اندر اس نے ایک موشن پاس کی ہے اور اس موشن کے
اندر اس نے کہا ہے کہ یہ کیا مذاق ہے یہ پاکستان کے اندر ایک سینیٹر اعظم سواتی کو
ان کے آرمی چیف کے اوپر صرف ٹویٹ کرنے کے اوپر اٹھا لیا گیا اور اس کو کئی مہینے اس
کا بیڑا غرق کیا گیا اس کو جیل میں رکھا گیا اس کو ننگا کیا گیا اس کو مارا گیا ا اس
نے کہا یہ مذاق ہے یہ دنیا کے اندر کبھی ہم نے ایسی کوئی چیز نہیں دیکھی یہ تو نیوکلیئر
ایٹمی ملک ہے اس کے سینیٹر کو اٹھا لیا گیا ہے کیونکہ اس نے آرمی چیف کے اوپر تنقید
کی تھی اب صورت حال یہ پیدا ہوئی کہ وہاں پر جتنے بھی لاء میکرز تھے انہوں نے اس کو
بیک کیا اب دیکھیں ان کے وہاں پر کیا صورتحال ڈسکس ہوئی انہوں نے کہا کہ جی اتنا لمبا
پیریڈ صرف اس لیے تھا کہ اس نے ٹویٹ کر دی ایک آرمی چیف کے اوپر اور وہ ٹویٹ کرنے کے
بعد اس پر پر ایسی کاروائی کی گئی کہ اس کو اٹھایا گیا ویڈیوز بنائی جا رہی ہیں اس
کو ننگا کیا جا رہا ہے اس کو مارا جا رہا ہے اور اس پچہتر سالہ شخص کے ساتھ یہ کام
ہوا اور آگے سے وہ کیا کہتے ہیں آگے سے ان کی پارلیمنٹ کے اندر ذرا آپ اندازہ کیجیے
ذرا ڈسکس کیا ہو رہا ہے ان کی پارلیمنٹ کے اندر یہ ڈسکس ہو رہا ہے کہ گورنمنٹ میں جو
سینیٹرز ہوتے ہیں یا پارلیمنٹیرینز ہوتے ہیں وہ تو حکومت میں ہوتے ہیں اور ان کے انڈر
ہوتی ہے ملٹری اور ان کے انڈر ہوتا ہے آرمی چیف جو کہ ایک بائیسویں گریڈ کا آفیسر ہے
تو اگر باجوہ ان کے انڈر ہے تو یہ کیسے ممکن ہے کہ وہاں پر ایک سینیٹر کو آپ اٹھا لیں
اس کو ننگا کریں اس کو ماریں اور اس کے بعد صرف اس مقصد کے لیے کہ اس نے ٹویٹ کیا انہوں
نے کہا دنیا کے کس ملک میں ہوتا ہے ہم نے تو ایسی ہیومن رائیٹس کی وائلیشن کبھی زندگی
میں دیکھی نہیں ہے کہ آپ اٹھ کر پارلیمنٹ کا بندہ ہو آپ سوچیے وہاں پر پارلیمنٹ کا
ایک سینیٹر جو ہوتا ہے اس کی بڑی ویلیو ہوتی ہے امریکہ میں پارلیمنٹ اتنی مضبوط ہے
کہ وہاں کا سینیٹر اتنا مضبوط ہوتا ہے اتنا مضبوط ہوتا ہے کہ وہ سی آئی اے کے چیف کو
بلا لیتا ہے اور کہتا ہے کہ یہاں پر جواب دے کھڑا ہو کر کے تو نے افغانستان میں کیا
غلطی کی تھی اور جب وہاں سے فوجیں نکل رہی تھی تو تو نے وہاں پر بیڑا غرق کیا کیا تھا
پھر وہ آرمی چیف کو طلب کر لیتے ہیں پھر وہ کسی کو بھی طلب کر لیتے ہیں وہ کہتے ہیں
جواب دے اور سب سے مزیدار بات یہ ہوتی ہے کہ وہ لائیو سیشن چل رہا ہوتا ہے یعنی دنیا
دیکھ رہی ہوتی ہے اب وہاں پر جو سینیٹر کی عزت ہے اس کا مقام ہے وہ بڑے لیول کا ہوتا
ہے اب ہو کیا رہا ہے اس کے بعد باجوہ کی خیر نہیں ہے کیونکہ یہ معاملہ اب سکاٹ لینڈ
سے اٹھ کر اب یورپ کے اندر جانے والا ہے جب یورپ میں یہ معاملہ جائے گا تو اس کے بعد
یہ امریکہ میں بھی جائے گا اب امریکہ میں جائے گا تو ایک بات آپ ذہن میں رکھیے گا ٹرمپ
کی ریپبلکن پارٹیز کی حمایت بہت زیادہ حد تک عمران خان کے معاملات کے ساتھ ہے کیونکہ
وہ جو نیریٹیو تھا وہ سیم جو عمران خان کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہی ٹرمپ کے ساتھ ہو رہا
ہے اور ظاہر سی بات ہے باپ تو سب کا ایک ہی ہے نا پیچھے بیٹھا ہوا امریکی اسٹیبلشمنٹ
جو ہے اب وہاں پر جو حالات ہیں انہوں نے وہاں پر یہ گفتگو کر رہے ہیں کہ یہ جو کیا
انہوں نے اس پر وہ آواز نہیں اٹھا رہے وہ کہہ رہے ہیں اس کے خلاف بڑے پیمانے پر ہمیں
یہ چیز سوچنی ہو گی کہ اس کو روکنا کیسے ہے اب یہاں سے وہ معاملہ اٹھا اور پوری دنیا
کے اندر وہ دیکھا گیا ان کی پارلیمنٹ میں اگر کوئی موشن آ جاتی ہے تو وہ ڈسکس ہوتی
ہے پھر وہ متعلقہ ملک سے پوچھتے ہیں ان کے فارمز سے پوچھتے ہیں پھر اس کے بعد اس پر
جاتے ہیں یعنی وہ معاملہ بڑھتے بڑھتے اقوام متحدہ تک جاتا ہے اب آپ سوچیے ذرا کہ ان
کے ہاں اتنی عجیب و غریب ہے یعنی ان کو کسی نے جب یہ بتایا کہ پاکستان کے اندر ایک
سینیٹر کو صرف اس لیے اٹھا لیا گیا ہے اس کو ننگا کیا گیا اس کی بیوی کے اور اس کے
پرائیویٹ لمحات کی ویڈیوز بنائی گئی پھر ڈیپ ایک ویڈیو بنائی گئ صرف مقصد کیا تھا مقصد
یہ تھا کہ اس نے ایک ٹویٹ کر دی اب وہ وہاں پر یہ سوچے پہلے ان کو یہ لگا کہ یہ جعلی
خبریں ہیں جب انہوں نے سرچ کیا پھر اس کے بعد انہوں نے ساری چیزیں دیکھیں رابطہ کیا
پی ٹی آئی کی جو کور میمیبرشپ ہے ان سے انہوں نے پوچھا تو انہوں نے اس کی تصدیق کی
اس کے بعد جب رابطہ ہوا تو انہوں نے ساری چیزیں دیکھیں تو انہوں نے اس کے بعد پارلیمنٹ
کے اندر آواز اٹھائی کہ آپ ان ملک سے جا کر پوچھیں انہوں نے کیا کیا ہے یہاں پر تو
سینیٹر کے نیچے ہوتا ہے اس کو جواب دہ ہونا پڑتا ہے آ کر سینیٹر کو یعنی آرمی چیف کو
تو یہاں پر باجوہ نے کیا کیا ہے اب وہ وہاں پر وہ دیکھ رہا ہے اب وہ کام یہ کر رہے
ہیں کہ پوری دنیا میں ان کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں یعنی باجوہ کے خلاف وہ کہہ رہے
ہیں کہ جاؤ جا کر اس کے خلاف پارلیمنٹ کے اندر جاؤ ایک پارلیمنٹیرین کا دوسرے ملک کے
پارلیمنٹرین سے رابطہ ہوتا ہے وہ کرتے کرتے معاملہ اب یورپ کے اندر اٹھنے والا ہے باجوہ
نے تو کہا تھا میں گمنامی کی زندگی گزاروں گا میں یہ کر لوں گا وہ کر لوں گا اگلے نے
اڑا کے رکھ دیا اس کو اور سب سے عجیب و غریب وہاں پر جو معاملہ ہو رہا ہے وہ یہ کہہ
رہے ہیں کہ اتنا لمبا پیریڈ یہ کیسے چل رہا ہے یعنی ایک عدالت سے دوسری پھر ان کو یہ
بتایا گیا کہ دیکھو ان کے ملک کے اندر وہاں پر یہ چیزیں بھی ہیں وہ سامنے آ رہی ہیں
کہ ان کے ملک کے اندر وہ ایف آئی اے کو حکم دیا جاتا ہے وہ سندھ میں ایف آئی آر کٹ
رہی ہے وہاں پر یہ ڈسکس کر رہے ہیں کہ جی وہ ان کے خلاف پینتالیس ایف آئی آر کٹ گئی
ہیں اور ایک جگہ سے دوسری جگہ دوسری سے تیسری تیسری سے چوتھی اور کس مقصد کے لیے صرف
اس مقصد کے لیے کہ وہاں پر اس نے ٹویٹ کی یعنی اب وہاں پر وہ جو حجام والی ایف آئی
آر تھی آپ سوچئے کتنا مذاق ہے اس ملک کا کہ آپ نے باجوہ پر تنقید کی اور وہ جی ایک
بندہ ایک ایف آئی آر کٹی ہے وہ اتنی بھونڈی ایف آئی آر تھی کہ اس میں وہ لکھا ہوا ہے
پینتالیس ایف آئی آر میں کہ جی وہ ایک بندہ تھا وہ حجام کی دکان پہ تھا وہ اس نے دیکھا
کہ اچانک اس نے اپنے موبائل پہ دیکھا تو اس کو پتہ چلا اعظم سواتی نے ٹویٹ کیا اندازہ
کیجیے ذرا یہ پورے ملک کا انہوں نے مذاق بنا کے رکھ دیا ان کو پرواہ ہی نہیں ہے ملک
کس طرف جا رہا ہے کہ باجوہ کی ذلالت اب پوری دنیا میں ہو رہی ہے وہ کہہ رہے تو میں
گمنامی میں چلا جاؤں گا او بھائی پوری دنیا تجھے گمنامی میں جانے دیتی ہے اچھی طرح
تو نے جو ملک کا خانہ خراب کیا ہے بیڑا غرق تو کر کے گیا ہے اور تو کہتا ہے ابھی بھی
اس کی باقیات کونسی کام کر رہی ہے قاسم علی شاہ کا کیا معاملہ ہے باجوہ جن چند لوگوں
کو پسند کرتا ہے اس میں قاسم علی شاہ بھی ہیں یہ جو رنگ بازی لگائی ہے قاسم علی شاہ
نے یہ کیا ہے وہی صورتحال چلتی آ رہی ہے کہ جی وہ فلانا باجوہ کا فیورٹ ترین لوگوں
میں سے ایک قاسم علی شاہ ہے باجوہ کو اس سے کوئی موٹیویشن نہیں لینی بس اصل میں ہوتا
کیا ہے کہ جس طرح انڈیا کے اندر انہوں نے چند ایکٹریس پکڑی ہوئی ہیں ان سے کوئی ٹویٹ
کروا لی فلانہ کروا لی انہوں نے بھی ایسے بندے رکھے ہیں اب حامد میر سلیم صافی یہ وہ
ان سب کی کریڈیبلیٹی اتنی زیرو ہو گئی ہے کہ آپ کو قاسم علی شاہ کو لانا پڑا اس کا
بیڑا غرق انہوں نے کر دیا اس کی ایک گھنٹے کے اندر اندر انہوں نے ساری زندگی کی محنت
پر پانی پھیر دیا یعنی باجوہ جیسے جو لوگ ہیں وہ آپ سوچیے ذرا جب یہ اقتدار کے اندر
تھا باجوہ تو تب بھی اس نے یہ حرکتیں کرتا رہا اور اب آپ دیکھیں میں گمنامی میں چلا
جاؤں گا گمنامی کی حالت یہ ہے کہ جاوید چوہدری صاحب بیکٹ کا کالم لکھوا رہا ہوتا ہے
کبھی انصار عباسی کبھی منصور علی خان کامران شاہد اور پھر کہتے ہیں میں گمنامی میں
چلا جاؤں گا تو میں فلانا ہو جاؤں گا ابھی تک میڈیا وہ بیٹھ کر کنٹرول کر رہا ہے اور
حالت یہ ہے کہ آپ کے میڈیا پر یہ خبریں نہیں چل رہیں یعنی یہ خبر ہونی چاہیے تھی پاکستان
کے ٹاپ ہیڈ لائن بننی چاہیے تھی اخبارات کی کہ بھائی آپ کے سابق آرمی چیف کی ذلالت
سکاٹ لینڈ میں بھی ہو رہی ہے لیکن ان کو اس بات کا اندازہ اصل میں ان کو پرواہ ہی نہیں
ہے او باجوہ کو کیا لینا دینا اس کو کیا مسئلہ ہے آپ سوچیے وہ کہتا ہے یار ٹھیک ہے
ملک ہوگیا تباہ ہونے دے لڑتے ہیں یا لڑنے دیں آج ملک کی جو معیشت کا جنازہ نکلا ہوا
ہے کنٹینرز آپ کے وہاں کھڑے ہوئے ہیں ایل سی آپ کھول نہیں سکتے اس کو کیا پرواہ ہے
آپ بتائیے او بیٹھ رہے ہیں جاوید چوہدری سے کالم لکھوا رہا ہے جاوید چوہدری ہر چوروں
کا جو کینگ ہوتا ہے جو دفاع کرنے والا ہوتا ہے وہ جاوید چوہدری ہے تو اس کو کیا مسئلہ
ہے وہ سکون سے بیٹھیں ہوتی ہے ذلالت تو دنیا بھر میں ہوتی رہے۔۔
0 Comments