عمران خان نے خود چیف جسٹس ثاقب نثار کو فون کیا اور جہانگیر ترین کی نااہلی برقرار رکھنے کا کہا، عون چوہدری کا دعویٰ۔
چھ (6)ارب ڈالرے  کے حصول کیلئے دو ملکوں سے مذاکرات جاری ہیں. عائشہ غوث پاشا
 ملک کو دلدل سے نکالنے کے لیے مزید وقت درکار ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف
اسپیکر کے انکشافات کے بعد تحریک انصاف کا وفد ایک دوسرے کی طرف دیکھنے لگا۔
ذاتی سماعت اور انفرادی تصدیق کے بغیر استعفے قبول نہیں کریں گے۔ راجہ پرویز اشرف
بلاول کا اختیار نہیں کہ اسمبلی آنے کی دعوت دیں، شاہ محمود قریشی
وائٹ ہاؤس نہیں بلاول ہاؤس نے عمران خان کو بے دخل کیا تھا, بلاول بھٹو زرداری