لاہور ہائیکورٹ میں گورنر پنجاب کی برطرفی کی درخواست دائر کر دی گئی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اعظم سواتی کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست پر حکومت کو نوٹس جاری کردیا
 سابق چیف آف آرمی سٹاف قمر جاوید باجوہ کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا
توشہ خانہ کیس میں 1947 سے اب تک پاکستان کو ملنے والے تحائف کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم
بلوچستان کے علاقے کاہان میں اتوار کے روز دھماکے میں پاک فوج کے 5 اہلکار شہید ہوگئے۔-
تحریک انصاف کے تمام اراکین قومی اسمبلی 28 دسمبر کو اسلام آباد طلب, نئی حکمت عملی سامنے آگئی
بلوچستان کے علاقے ژوب کے علاقے سمبازہ میں دہشتگردوں کا گروپ گرفتار، دہشتگردوں کو سرحد پار سے سہولت کاروں کی مدد ملنے کا انکشاف.